اسلام آباد (اے بی این نیوز )ٹرائل کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ چل رہاہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا،کہا گارنٹی دیتاہوں اگلی سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی آئیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آئےگا تو دیکھ لیں گے، جج کے ریمارکس،چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،عدالت نے توشہ خانہ کیس میں دونوں گواہان کو کل طلب کر لی
ا















