اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم کے اندرفضا ابر آلود دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتاہے،پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیاسے گفتگو کہانئی دلچسپ سیاسی صورتحال جنم لے رہی ہے،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے سیاسی راستے جداہونگے، پی ڈی ایم الیکٹورل الائنس نہیں،کل پریس کانفرنس میں فضل الرحمان ،ن لیگ سے نالاں نظر آئے،آئی ایم ایف سے سٹینڈ بائی معاہدے کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا،،تمام سیاسی جماعتوں کو اس پروگرام کی اونر شپ لینی چاہئے،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی کیخلاف 2مقدمات کی سماعت18جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔















