اہم خبریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا،قرآن پاک بے حرمتی کیخلاف قرارداد پیش کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق آج 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس منعقد بلائے جانے والے مشترکہ اجلاس میں ،قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کئے جانے کا امکان ،یاد رہے اس پہلے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شیڈول کے مطابق 10جولائی کو ہونا تھا،اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس تاریخ کی تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت کی اس حوالے سے باقائدہ سرکلر بھی جاری کیا گیا۔

متعلقہ خبریں