اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم سےمذاکرات کب کامیاب ہوں گے، اے بی این کے سوال پوچھنے پر اسحاق ڈار سیخ پہ ہو گئے،آئی ایم ایف سےمذاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے، وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیا،اسحاق ڈار اے بی نیوز کے رپورٹر کے سوال پر شدید طیش میں آ گئے اور سیکورٹی کے عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔وزیراعظم کے دورے کو آپ کیسا دیکھتے ہیں کامیاب ہوگا یا نہیں، وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیا،آئی ایم ایف سے مزاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے، وزیر خزانہ کو سوال شدید نا گوار گزرااے بی این نیوز کا اسحاق ڈار سے سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ سیخ پا ہو گئےآئی ایم ایف سے مزاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے،، اے بی این نیوز کا سوال،، وزیر خزانہ لاجواب ہو گئے۔
