اہم خبریں

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کی آج وزیراعظم شہباز شریف کے گھر ماڈل ٹاؤن لاہور آمد ، خصوصی ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ آئینی ، آمدہ بجٹ اور عوامی ریلیف کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

متعلقہ خبریں