کراچی(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کووزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔















