اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت انتقامی کاروائیاں کررہی ہے ، فرخ حبیب کا ٹویٹ کہا عامر ڈوگر کے خاندان کو حراساں کیا جارہا ہے ، مطالبہ ہے پریس کانفریس کرو ، عمران خان چھوڑو ، سب کاروبار دوبارہ چل جائیں گے ،نظام انصاف ظالموں کے سامنے بے بس نظر آرہاہے،توہین عدالت پر کسی ایک افسر کوسزا ہوجاتی تو سب سیدھے ہوجاتے، اب بھی موقع ہے عدالتیں قانون توڑنے والے کسی ایک افسر کو سزا دے کر مثال قائم کریں پھر کسی کو پریس کانفرنس کرکے پارٹی چھوڑنی نہیں پڑے گی ۔















