اہم خبریں

میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ڈٹ گئیں

لاہور (اے بی این نیوز    )میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی ،ڈاکٹر یاسمین راشد کی پیشی کے موقع پرگفتگو، انہوں نے کہامیں پی ٹی آئی کے ساتھ تھی ساتھ ہوں ، میاں محمود الرشیدنے کہاجو ہماری پارٹی کا گند تھا وہ چھوڑ کر چلے گئے ،عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں ،میں پارٹی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا،آپ مجھے مارنا چاہتے ہیں گاڑی میں پنکھا بھی نہیں لگا ہوا،پولیس اہلکاروں سے تکرار ،،،کہاگاڑی میں پنکھا لگوا دیں

متعلقہ خبریں