اہم خبریں

سردار ایاز صادق کے بھائی کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق کے بڑے بھائی سردار محمود صادق کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ایک بیا ن میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو اس غم کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ آمین

متعلقہ خبریں