ا سلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کا ڈیٹا اکٹھا کرنے ، پوائنٹ آف سیلز نافذ کرنے کی تجویز ،، جائیداد کی خرید و فروخت کا ریئل ٹائم ڈیٹا جمع کرنے کی سفارش ،، ہاؤسنگ سوسائیٹز کو پلاٹس کی خریدوفروخت کا ڈیٹا فوری طور پر ایف بی آر کو دینے کی تجویز ،ڈیٹا کو پراپرٹی خریدنے والوں کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ سے چیک کیا جا سکے گا۔















