اہم خبریں

تحریک انصاف زمان پارک تک محدود رہ گئی،عمران خان نے کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی چھوڑنے والے ڈاکٹر حیدر علی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے،تحریک انصاف زمان پارک تک محدود رہ گئی،عمران خان نے کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا،فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس انیون نے کہا بینظیر حملے کے اگلے دن ورکرز کی عیادت کیلئے پہنچ گئیں تھیں،عمران خان کا ہر بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا،ہم شروع سے ہی کہتے رہے ہیں کہ مذاکرات سے ہی مسائل حل ہوں گے

متعلقہ خبریں