اہم خبریں

نظام انصاف ظالموں کے سامنے بے بس نظر آرہاہے،فرخ حبیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نظام انصاف ظالموں کے سامنے بے بس نظر آرہاہے،توہین عدالت پر کسی ایک افسر کوسزا ہوجاتی تو سب سیدھے ہوجاتے،فرخ حبیب کا ٹویٹ کہا اب بھی موقع ہے عدالتیں قانون توڑنے والے کسی ایک افسر کو سزا دے کر مثال قائم کریں پھر کسی کو پریس کانفرنس کرکے پارٹی چھوڑنی نہیں پڑے گی۔

متعلقہ خبریں