پشاور (نیوزڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے پنک بسز پشاور کے مختلف کالجز کے حوالہ کردیں، پنک بس سروس ملنے پر طالبات بھی خوش ہوگئیں۔اس موقع پر طالبات نے کہاکہ رکشوں سے جان چھوٹ گئی ہے اب پنک بس میں وہ محفوظ سفر کرسکیں گی، صوبائی حکومت کو2018 میں 14 بسیں ملیں تھی جو ناکام ہوگئیں۔















