اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسد عمر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کو رہائی ملنے کے بعد دو دن تک گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے
کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیآج اسد عمر کی جانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہ کرنے کا بیان حلفی جمع کرایا تھا بیان حلفی ملنے کے بعد عدالت نے اپنا تحریری حکم جاری کر دیا
اسد عمر کی جانب سے دائر دو درخواست پر عدالت نے الگ الگ احکامات جاری کر دیے۔اسد عمر کو مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ تمام احکامات پر عملدرآمد کرنا ہو گا مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرنا ہو گا ۔















