اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے اب ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہیں ،، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ٹویٹ، کہتے ہیں ، آئین اور قانون پاؤں تلے روندا جا رہا ہے ، جمہوریت کو بے آبرو کردیا گیا، ہما رے لو گو ں سے زبر دستی پا رٹی چھڑا ئی جا رہی ہے۔















