اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی،پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انساف کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے بھی کنارہ کشی اختیار کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ پارٹی پوزیشن بھی چھوڑ رہا ہوں۔















