اسلام آباد (اے بی این نیوز)خصوصی کمیٹی کا قومی اسمبلی ریکارڈ سپریم کورٹ کو نہ دینے کا فیصلہ ،کمیٹی چیئرمین اسلم بھوتانی نے کہا قومی سلامتی ریکارڈ سے متعلق فیصلہ اسپیکر کو بھجوارہے ہیں ، ریکارڈ سے متعلق وزارت قانون سے رائے طلب کی تھی جس کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا ۔۔ قومی اسمبلی ریکارڈ سے متعلق ایوان میں جو رائے بنی ، ہم اس رائے کا احترام کرتے ہیں،،،ایف آئی اے نے کمیٹی میں ثاقب نثار کے بیٹےکی مبینہ آڈیو لیک کی فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ،کمیٹی نے نجم ثاقب، میاں عزیر اور ابوذر چدھڑ کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا















