اہم خبریں

نائیجیرین شیف نے مسلسل 100 گھنٹے کھانا پکا کرورلڈریکارڈ بنا ڈالا

ابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیرین شیف ہلڈابیسی نے مسلسل 100 گھنٹے کھانا پکا کرورلڈریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق 27نائیجیرین شیف ہلڈا بیسی نےمسلسل 100گھنٹے 100سے زائد کھانےپکائے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا مقصد سب سے زیادہ دیر تک کھانا پکانا ہے اور نائیجیریا کے کھانوں کو دنیا تک پہنچانا ہے ۔ اس ریکارڈ نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کردیا ان کو نائیجیریا کے صدر محمدو بہاری نے بھی مبارک باد دی اور کہا کہ ہلڈا نے زیادہ دیر تک کھانا پکانے کی میراتھن عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی، ہم سب کو اس پر فخر ہے ۔ واضح رہے کہ اس قبل ہلڈا بیسی سے کا 87 گھنٹے مسلسل کھانا پکانے کا ریکارڈ تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہلڈا بیسی کی جوش اور جذبے کو تسلیم کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں