اہم خبریں

ن لیگ خیبرپختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا کل ہونیوالاکنونشن ملتوی

نوشہرہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا کل( اتوار کو)اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں ہونے والا کنونشن ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر ملتوی کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق نظریاتی گروپ کے ترجمان ارباب خضرحیات نے جاری ایک بیان میں کہاکہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا کل( اتوار کو)اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں ہونے والا کنونشن ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر ملتوی کر دیا گیا،بیان کے مطابق کنونشن کی نئ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں