اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف قطر اور لندن کے چار روزہ دورے پر جائیں گے ،ذرائع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف چار روزہ دورے پر آج مئی کو لندن اور قطر روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر جائیں گے ، قطر سے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہونگے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ میں اپنے بڑے بھائی نوازشریف سے ملاقات کرینگے اور بدلتی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے

متعلقہ خبریں