اسلا م آباد (اے بی این نیوز )سیاسی معاملات نے عدالت کا ماحول آلودہ کردیا، سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس کے عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے دوران ریمارکس ، ،کہا فل کورٹ بنانا اور ججوں کو بینچوں میں شامل کرنا چیف جسٹس کا اختیار ہے،،، قانون سازی کے اختیار ات کی کچھ حدود و قیود بھی ہیں، یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوسکتی کہ آزاد عدلیہ آئین کا بنیادی جزو ہے ،،، بل پر پارلیمانی کارروائی اورقائمہ کمیٹی میں ہونے والی بحث کا ریکارڈ طلب ،،،، عدالت نے سیاسی جماعتوں اور وکلا تنظیموں سے 8 مئی تک تما م فریقین سے جواب طلب کرلیا،، اٹارنی جنرل کی عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع ختم کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ۔۔