اہم خبریں

پی ڈی ایم جماعتوں اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات رات نو بجے ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان الیکشن شیڈول کیلئے مذاکرات آج ہونگے ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کی رضامندی سے مذاکرات کا وقت بھی تبدیل کردیا گیا۔ دوسری جانب چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ مذاکرات آج دن گیارہ بجے کے بجائے رات نو بجے ہونگے۔ مذاکرات کا اگلا دور سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ مذاکرات کے وقت کا نو بجے تعین مذاکراتی ٹیم کے اراکین کی مصروفیت کے باعث تاخیر میں رکھے گئے

متعلقہ خبریں