نئی دہلی(نیوز ڈسک) مرحوم اداکار عرفان خان کے انتقال کو تین برس مکمل ہونے کو ان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکورپینز‘ ریلیز کرنے کا اعلان، ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے ورسٹال اداکار عرفان خان کی آخری تیار شدہ فلم دی سانگ آف اسکورپینز کی ریلیز کرنے کا اعلان کرد یگا ٹریلر جاری ہوگیا۔ واضح رہے کہ عرفان خان 53 برس کی عمر میں 29 اپریل 2020 کو کینسر کے باعث انتقال کر گئے تھے،یہ فلم بھارتی سینما گھروں میں ان کی برسی سے ایک دن قبل 28 اپریل 2023 کو ریلیز کی جائے گی،یہ فلم راجستھان کے بچھو گلوکاروں پر بنائی گئی ۔
