اہم خبریں

لمبی چھٹی کے بعد اداکارہ مہوش حیات کی واپسی ،جلد ٹیلی تھیٹر میں نظر آئیں گی

کراچی (نیوزڈیسک) لمبی چھٹی کے بعد اداکارہ مہوش حیات کی واپسی جلد ٹیلی تھیٹر میں نظر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات جلدایک ٹیلی تھیٹرمیں جلوہ گرہونگی جو ایک یوٹیوب چینل کیلئے تیار کی جائیگی ، مہوش حیات کے ساتھ اداکاروہاج بھی اس پراجیکٹ میں شامل ہو نگے جن کی پراجیکٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ، جس میں مہوش حیات ساڑھی میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں، اب مداحوں کی بڑی بے صبری سے اس اس پراجیکٹ کے مکمل ہونے کا انتظار ہے ۔

متعلقہ خبریں