اہم خبریں

بھارتی خوبرو اداکارہ شہناز گل کو کس بات پر بہت دکھ ہوا؟

ممبئی (اے بی این نیوز    )بھارتی اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں اپنی ایک پنجابی فلم کے پریمیئر پر ہی نہیں بلایا گیا تھا جس کا انہیں بہت دکھ ہوا۔ لڑکیوں کیلئے سلمان خان نے نہ تو کوئی ڈریس کوڈ بنایا اور نہ میں عمل کرتی،ایک انٹرویو کے دوران پنجابی فلمی کیریئر سے متعلق انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کتنی محنت کی تھی۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم “کسی کا بھائی کسی کی جان” سے وہ اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ شہناز کا کہنا تھا کہ میں نے ایک فلم کی تھی جس میں ان کا دوسرا مرکزی کردار تھا، لیکن اس فلم کے پریمیئر پر ہی انہیں نہیں بلایا گیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد انتہائی دکھ پہنچا تھا، میں اپنی کار میں بیٹھ کر بہت روئی۔ انہوں نے مجھے کال کیا لیکن پھر پریمیئر کیلئے جانا منسوخ کردیا۔

 

متعلقہ خبریں