لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ، کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کاریٹرنگ آفیسر کافیصلہ کالعدم قرار،دوسری طرف کرپشن کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کوپرویز الہٰی کو 27اپریل تک گرفتاری سے روک دیا،،عدالت کاپرویزالہٰی کو شامل تفتیش ہونے اور ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم،چوہدری مونس الہٰی کے قریبی دوست اور فرنٹ مین زبیر خان کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔















