اہم خبریں

درہ کوژک میں لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑ ایک طرف جھک گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں لینڈ سلائیڈنگ پہاڑ کا حصہ ایک طرف بیٹھ گیا۔تفصیلات کے مطابق درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کاحصہ ایک طرف جھک گیا شدید لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل بند ۔مال بردار گاڑیوں سمیت مسافروں بڑی تعداد متاثرہ علاقے میں پھنس گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری، افغانستان کیلیے ٹرانزٹ ٹریڈ آپریشن بھی تعطل کا شکار

متعلقہ خبریں