اہم خبریں

بپاشا باسو کی دیوی منظر عام پر آگئی ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرئل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی دیوی منظر عام پر آگئی ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرئل ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشہور بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی بیٹی دیوی کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ، کیپشن میں لکھا ہیلو ورلڈ میں دیوی ہوں،، مداحوں سمیت فلمی شخصیات نے نے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبریں