سندھ ( نیوزڈیسک) سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،پی پی آئی کے مطابق پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق ضلع دادو کے علاقے کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس برآمد ہو ئی ہے ،یہ پولش کمپنی پی او جی سی اور پی پی ایل کا جوائنٹ ونچر ہے۔
