اہم خبریں

زلزلے سے بحیرہ عرب لرزا ٹھا، شدت 5.5 ، گہرائی 10 کلو میٹر تھی

کراچی (نیوزڈیسک)بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3 شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے 3 جھٹکے اڑھائی سے 3 بجے کے دوران محسوس کئے گئے، پہلا زلزلے کا جھٹکا 2بج کر 34 منٹ پر جس کی شدت 5.1 اور گہرائی 40 کلو میٹر تھی۔ دوسرا جھٹکا 2 بج کر 44 منٹ پر آیا، جس کی شدت 5.5 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا تیسرا جھٹکا 3 بجے آیا، تیسرے زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔

متعلقہ خبریں