اہم خبریں

ماہ صیام میں عوام کیلئے سستی مرغی کے گوشت کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مرغی کی قیمت کو پھر سے پر لگ گئے،ماہ صیام میں بھی عوام کیلئے سستی مرغی کے گوشت کا حصول خواب بن گیا،، مختلف شہروں میں قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ، برائلر گوشت کی قیمت ایک سو روپے تک بڑھ گئی،،،، عوام کا حکومت سے ریلیف کا مطالبہ ،ادھر،، سندھ ہائیکورٹ میں بڑھتی مہنگائی اور قیمتوں پر کنٹرول سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی

متعلقہ خبریں