اہم خبریں

وطن واپسی کے بعد حمزہ شہباز کا بڑا اعلان سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وطن واپسی بعد حمزہ شہباز کا بڑا اعلان سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں لاہور سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، حمزہ شہباز اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی آج جمع کروائے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں