لاہور ( اے بی این نیوز )عمران خان کےوارنٹ گرفتاری کامعاملہ صوبائی کابینہ نےگرفتاری کی اجازت دینےپرسرجوڑلیے،صوبائی کابینہ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب اورایڈینشل چیف ہوم سیکرٹری سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے صوبائی کابینہ کی جانب سےاجازت ملنےپراسلام آبادپولیس کو گرفتاری کی اجازت دی جائےگی،صوبائی کابینہ کی اجازت پرمحکمہ داخلہ گرفتاری کی اجازت دےگا،محکمہ داخلہ کی اجازت ملنےپرعمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی جائےگئ۔
