اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم کیخلاف ٹرولنگ میں لکھا کہ اپریل، مئی، جون انتہائی خوفناک، نانی بابےکونہیں بلا رہی،ن لیگ اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کےخلاف بیکاربیانیہ بنارہی ہےایسا محسوس ہوتاہےاپریل مئی جون کے90دن انتہائی خوفناک ہوں گےمیں ایوب خان کےاٹک قلعہ میں بھی رہاہوں لیکن صنفےنازک پےتشددپہلی باراس حکومت میں سناہے۔بات توشہ خانہ اور کورٹ مارشل سےبہت آگےنکل چکی ہےلوگ کاغذات جمع کروارہےہیں اورالیکشن کمیشن گومگومیں ہےایساوقت بھی آئےگاکہ بھوک سےمارےلوگ دفعہ144کے144ٹکڑےکردیں گے۔
یہ ہفتہ بھیIMFکاسٹاف لیول میٹنگ کےبغیرگزرگیاسعودی عرب چین سےبھی کوئی مددنہیں ملی ن لیگ اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کےخلاف بیکاربیانیہ بنارہی ہےایسا محسوس ہوتاہےاپریل مئی جون کے90دن انتہائی خوفناک ہوں گےمیں ایوب خان کےاٹک قلعہ میں بھی رہاہوں لیکن صنفےنازک پےتشددپہلی باراس حکومت میں سناہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 13, 2023
پنجاب کی نگران ماسی مصیبتے90دن بعد بھاگ جائےگی اور راج کرےگی خلق خدا کئی لوگ جمہوریت کیلئے شہیدہوتےدیکھےجس میں5لال حویلی کےشہیدبھی شامل ہیں لیکن جتناگہرازخم قوم نےظلےشاہ کااپنےدل پےلگایاایساکبھی سوچا بھی نہ تھاپاکستان میں غریب صرف جان دینےجیل جانےاورلاٹھیاں کھانےکےلیےپیداہواہے اشرافیہ صرف اقتدارکےلیےپیداہوئی ہیں غریب کو مفت روٹی نہیں مفت قبرچاہیے،یہ ہفتہ بھیIMFکاسٹاف لیول میٹنگ کےبغیرگزرگیاسعودی عرب چین سےبھی کوئی مددنہیں ملی بلورانی امریکہ سےنہیں آرہی نانی بابےکونہیں بلا رہی۔
کئی لوگ جمہوریت کےلیے شہیدہوتےدیکھےجس میں5لال حویلی کےشہیدبھی شامل ہیں لیکن جتناگہرازخم قوم نےظلےشاہ کااپنےدل پےلگایاایساکبھی سوچا بھی نہ تھاپاکستان میں غریب صرف جان دینےجیل جانےاورلاٹھیاں کھانےکےلیےپیداہواہے اشرافیہ صرف اقتدارکےلیےپیداہوئی ہیں غریب کو مفت روٹی نہیں مفت قبرچاہیے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 13, 2023















