اہم خبریں

نوشکی میں پولیس گاڑی پر دستی بم سے حملہ، اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے

کوئٹہ(نیوزڈیسک) نوشکی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملے کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نوشکی بازار کے پاس پیش آیا اور دستی بم کے حملے میں اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے فرار ہوتے ملزمان پر فائرنگ کی بھی۔

متعلقہ خبریں