اہم خبریں

پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرے گا

تہران (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی ایرانی ہم منصب سے تہران میں ملاقات کی ملاقات کے دوران ایران بجلی منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، واضح رہے کہ پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرے گا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون کا بھی اعادہ کیا گیا

متعلقہ خبریں