لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری اور ایم پی اے ارسال گھمن جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت!
PTIکراچی کےجنرل سیکرٹری اورMPAارسلان تاج گھمن، جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 12, 2023















