اہم خبریں

بلاول بھٹو نے ملک کو سفارتی آئسولیشن سے نکالا ہے، سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اپنا ہوم ورک کرکے ثبوت کے ساتھ آئیں،بلاول بھٹو نے ملک کو سفارتی آئسولیشن سے نکالا ہے، سینیٹر روبینہ خالد نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ آبادی کا بڑھتاہو حجم ہے، سینیٹر مشتاق احمد نے کہا
خیبر سے کراچی تک دہشت گردوں کا راج کیوں ہے، پولیس ہیڈ کوارٹر کراچی تک دہشت گردوں کے نرغے میں ہے، کمیٹی آف ہول یاجوائنٹ سیشن بلایا جائے، جس میں متعلقہ حکام آئیں، سینیٹر مشتاق احمد نے کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے کا معاملہ اٹھادیا،میں اس کی مذمت کرتا ہوں اس کی تحقیقات ہونی چاہئے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

متعلقہ خبریں