اہم خبریں

جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حق وسچ کی آواز بلند کرتے رہیں گے کسی صورت جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے جب بھی بلایا ہمیشہ پیش ہوا،سیکیورٹی فراہم کرنا حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے، ظلم ،ناانصافیاں ہورہی ہیں عدالت کو نوٹس لینا چاہیے۔سینئر قیادت سے گفتگو میں عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،ہم حق و سچ کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں