اہم خبریں

مسلسل تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مسلسل دو روز تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 65 ڈالر سستاہوکر 4066 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔فی تولہ سونا 6500 روپے سستاہوکر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 5573 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے کا ہوگیا۔

فی تولہ چاندی 85 روپے سستی ہوکر 5678 روپے پر آگئی ۔
مزیدپڑھیں: اے آئی کے ذریعے بینکوں، بجلی گھروں اور اہم تنصیبات پر سائبر حملوں کا خطرہ ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

متعلقہ خبریں