پشاور( اے بی این نیوز)سابق رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے مجوزہ ترقیاتی کونسل کا رکن بننے سے معذرت کرلی۔
اپنے بیان میں شہاب الدین نے کہا کہ اگر کسی نے ترقیاتی کونسل کے لیے ان کا نام تجویز کیا ہے تو وہ اس پر شکر گزار ہیں، تاہم وہ مجوزہ ترقیاتی کونسل کا رکن نہیں بننا چاہتے۔
شہاب الدین خان کا قبائلی کونسل کی رکنیت سے انکار
@PashatKhan نے کہا ہے کہ قبائلی کونسل کے لیے نام تجویز کرنے پر وہ شکر گزار ہیں، تاہم وہ مجوزہ کونسل کا رکن نہیں بننا چاہتے۔
سابقہ ایم این اے شہاب الدین خان کا تعلق @pmln_org سے ہے۔ https://t.co/xZXmmaHSFh— Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) October 17, 2026
مزید پڑھیں:خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، نواز شریف کا اہم مؤقف سامنے آگیا















