اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، اہم ملاقات جلد متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، اہم ملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد بھی دی۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے، جبکہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات جلد متوقع ہے۔
مزید پڑھیں‌:صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

متعلقہ خبریں