اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہے۔

وزارتِ پیٹرولیم ڈویژن نے 19 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 64 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 88 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے۔


 
مزیدپڑھیں: پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں