اہم خبریں

سکول دو دن بند رہیں گے، بڑی خبر سامنے آگئی

پشاور(اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا حکومت کا ایندھن بچانے کیلئے بڑا فیصلہ،سکول دو دن بند رہیں گے

صوبائی کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری و نجی اسکول جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے

فیصلے کا اطلاق 2 ماہ کیلئے ہوگا، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت

فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتی زرمبادلہ کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔خیبر پختونخوا: ہائر ایجوکیشن کے تحت کالجز اور یونیورسٹیاں بھی جمعہ ہفتہ بند رہیں گی

مزید پڑھیں۔رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان اسد یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار

متعلقہ خبریں