لارڈز (اے بی این نیوز) لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ہے جہاں ہوم ٹیم نے پہلے سیشن کے دوران 4 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں:سانحہ پمز، قائمہ کمیٹی ہسپتال انتظامیہ کے جوابات سے غیر مطمئن















