ڈارون (اے بی این نیوز)بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔
ڈارون ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا، میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک 5 ٹیسٹ میچز میں آمنے سامنے آچکی ہیں جس میں آسٹریلیا کو 4 اور بنگلا دیش کو ایک میچ کامیابی مل سکی۔
مزید پڑھیں: خاران میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،7 دہشتگرد واصل جہنم















