دبئی (اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد کمی کارجحان دیکھا جارہا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد برینٹ اورویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کروڈ آئل کی قیمتیں نیچے آگئی ہیں۔
تازہ اعداد و شمار کےمطابق ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 89.31 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 96.78 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
مزیدپڑھیں: پاکستان وعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ















