اہم خبریں

بلوچستان میں شدید زلزلہ، متعدد مکانات کو نقصان، زخمیوں کی اطلاعات

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ (اے بی این نیوز)کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں: آج بروز اتوار19 جولائی سونے کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں