قم (اے بی این نیوز) ایران کے شہر قم میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی نماز جنازہ شہر قم میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ شہر کے نواحی علاقے جمکران مسجد میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ نماز جنازہ کے بعد شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق لے جایا جائے گا اور بعد ازاں جمعرات کو تدفین کے لیے ایران کے شہر مشہد منتقل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:ایل پی جی تاجر ہوشیار،مہنگی گیس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع















