اہم خبریں

بڑی خبر،آزاد کشمیر انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

بڑی خبر، آزاد کشمیر انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

مظفرآباد (اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات 2026 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 45 حلقوں میں 852 امیدوار میدان میں ہیں۔ کوٹلی کے 6 حلقوں میں 135 امیدوار قسمت آزمائی کریں گے۔

مظفرآباد کے 5 حلقوں سے 126 امیدوار میدان میں ہیں۔ مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستوں پر 126 امیدوار میدان میں ہیں۔

24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں۔ آزاد امیدواروں کو بھی جلد انتخابی نشانات جاری کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر،گلگت بلتستان کابینہ پر پیپلز پارٹی قیادت کا بڑا فیصلہ

متعلقہ خبریں